?جھے یہ بتاتےہوۓ نہایت مسرت ہو رہی ہے کہ میری چھوٹی شہز
Create a similar
Send a card
Stworzyłeś swoją kartkę? Postaw nam kawę na rozwój projektu ;)
The content of the card
مجھے یہ بتاتےہوۓ نہایت مسرت ہو رہی ہے کہ میری چھوٹی شہزادی بنت محمد عمر پڑھنے کے قابل ہوگٸ ہے اور میں نے اسے پہلے سبق کے طور پر القرآن پڑھانے کا ارادہ کیا ہے ۔ اس تقریب میں میں آپکو شرکت کی دعوت دیتا ہوں کہ آپ اس تقریب میں شرکت فرماکر اپنی دعاٶں سے میری شہزادی کی حوصلہ افزاٸی فرماٸیں
اس تقریب میں آپکی شرکت ہمارے لٸے باعث مسرت ہوگی
تقریب بسم اللہ ٠٠٠٠ 06:15
خصوصی دعا ٠٠٠٠٠٠ 06:25
ڈنر ٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠ 07:30
Statistics
Created today: 0
Created yesterday: 55
Created 7 days: 567
Created 30 days: 2002
All ecards: 353372
Copyright by CreateGreetingCards.eu