Create a similar
Send a card
Wesprzyj Polski darmowy generator kartek!
The content of the card
قرآن خوانی و چہلم
ہمارے پیارے بھائی اسرار یاسین بقضاۓ الہی 03 مئی 2023ء کو اس جہانِ فانی سے رحلت فرما گئے تھے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ان کی روح پر فتوح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی و چہلم میں شرکت کی استدعا ہے
پروگرام انشاءاللہ
مورخہ 11 جون 2023ء بروز اتوار
۔08 بجے صبح
بمقام۔ محمد یاسین ہاؤس 20 والی کالونی لیاقت پور
Statistics
Created today: 6
Created yesterday: 19
Created 7 days: 80
Created 30 days: 617
All ecards: 358726
Copyright by CreateGreetingCards.eu