🌸 نذرِ امام جعفرِ صادق ع برائے مومنین و مومنات🌸
Create a similar
Send a card
The content of the card
🌸 نذرِ امام جعفرِ صادق ع برائے مومنین و مومنات🌸
✨السلام و علیکم✨
🦋محسوس جب بھی اُلفتِ آلِ عباء کرو
تم اپنے والدین کے حق میں دعا کرو
ہر گز تمہارے رزق سے برکت نا جائیگی
نذرِ امام جعفرِ صادق ع کیا کرو🦋
اہلِ خانہ بڑی خوشی کے ساتھ آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے نذرِ امام جعفرِ صادق ع کے موقع پر مدعو کرتے ہیں
بتاریخ: ۲۲ رجب المرجب
۳ فروری،۲۰۲۴
بروز : ہفتہ
بمقام:R-1063 block 20 FB Area
بوقت : دوپہر ۱ بجے سے رات ۸ بجے تک
آپ سب سے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی گزارش ہے
🩵برکت اِس ہی سے آتی ہے رزقِ حلال میں
کافی ہے ایک لُقمہ ہی لب پر امام کا
کونڈے امام جعفرِ صادق کی ہے نیاز
کھاتے ہیں خوش نصیب یہ لنگر امام کا🩵
متمنی شرکت : کنول واثق
Statistics
Created today: 33
Created yesterday: 74
Created 7 days: 444
Created 30 days: 4088
All ecards: 330266
Copyright by CreateGreetingCards.eu