Create a similar
Send a card
Stworzyłeś swoją kartkę? Postaw nam kawę na rozwój projektu ;)
The content of the card
●رمضان کریم●
▪︎ختم القرآن▪︎
انشاءاللہ 10 مارچ بروز منگل 20 رمضان المبارک ہمارے گھر تراویح کا ختم القرآن ہے۔آپ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ عشاء کی نماز 8:15 بجے شب ادا کی جائے گی اور 9بجے دعا ہوگی ۔
نوٹ :- خواتین کے لیے پردہ کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔
بمقام العزت ہاوس
طالب دعا:-
حاجی اکبر بھٹہ
حافظ احسن اکبر بھٹہ
علی اکبر بھٹہ
Statistics
Created today: 11
Created yesterday: 13
Created 7 days: 101
Created 30 days: 455
All ecards: 359103
Copyright by CreateGreetingCards.eu