Createa free cards
Searchmade ecards
Wishesbase wishlist

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

Ads
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
Create a similar
Send a card
The content of the card
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

تمام Family members سے ہم سب کی بہت زیادہ پیاری امی جان کی اور ا ور ابوُ جان کی پیاری محترمہ صوفیہ اقبال بخاری کی برسی میں شرکت کی التماس ہے۔
تمام countries کے وقت میں بہت فرق ھونےکی وجہ سے جو ایک قرآن پاک باجی نے start کروایا تھا اس کا ختم قرآن بروز اتوار کو Canada کے وقت کے مطابق 01:30 PM ZOOM پر دلوایا جائے گا انشاء الله Please آپ سب دعا میں ضرور شامل ہوں۔
اسد بھائی نے بھی ۱۹ دسمبر کو ختم قرآن رکھا ہے۔ Please آپ سب شامل ہوں امّی جان کو سکون ملے گا انشاء الله۔ اگر کچھ لکھتے ہوے غلطی ہو تو معذرت چاہتی ہوں۔

وَالسَّلَام
Similar cards
Inspirations
Dearest ShahnaazFrom : Mrs. Ganga AnbarasuDe ziua ta iti dorim multa,multa sanatate si bucurieJan... I love you ever forever... U r my heart... U r my roseHey NehaQuerida Tía Lupita:
Statistics Created today: 0 Created yesterday: 68 Created 7 days: 909 Created 30 days: 4088 All ecards: 329964
Copyright by CreateGreetingCards.eu