Createa free cards
Searchmade ecards
Wishesbase wishlist

ضروری اعلان

Ads
ضروری اعلان
Create a similar
Send a card


Wesprzyj Polski darmowy generator kartek!

The content of the card
ضروری اعلان
تمام احباب سے گزارش ہے کہ جیسے کے آپ سب بھائی حضرات کو معلوم ہے کہ یکم رمضان المبارک سے مسجد عائشہ عدن ویلی میں نماز تراویح کی باجماعت نماز عمل میں لائی گئی اللہ پاک کے فضل کرم سے نماز تراویح کی باجماعت نماز اپنے اختتام کو ہےاور مکمل قرآن پاک نماز تراویح میں سنایا جا رہا ہے۔ جس سلسلے میں 28 رمضان المبارک کو ختم قرآن پاک کی تقریب اور اسپیشل دعا امت مسلمہ اور تمام مسلمانوں بھائیوں کے لیے کرائی جائے گی اور کچھ علمائے معززین اسلام مہمانوں کے بیانات بھی تقریب میں شامل ہے ۔ آپ سب حلقہ احباب سے گزارش ہے تقریب میں شامل ہو کر شکریہ کا موقع دیں تاکہ تقریب کو حسن طریقے سے اختتام کیا جا سکے۔ شکریہ
Similar cards
Inspirations
ضروری اعلانMata Rani kirtan at our house on Tuesday 27 Sep,2022PLEASURE TO INVITE YOUD/O Sdn.Harjinder Kaur & S.Sukhminder SinghKaramjit Singh Dhillon and Dhillon FamilyMr.sanju lodha/
Statistics Created today: 5 Created yesterday: 21 Created 7 days: 86 Created 30 days: 299 All ecards: 360337
Copyright by CreateGreetingCards.eu